|
گرین ہاؤز گیسوں کے ا خراج کے ساتھ، سرمایہ دارانہ استعمار کی جانب سے پر تعیش طرز زندگی کے فروغ کی وجہ سے اور بھی زہریلی گیسیں فضا میں مستقل اپنا تناسب بڑھا رہی ہیں۔ ان میں سے کچھ اہم گیسیں ذیل کے جدول میں درج کی جارہی ہیں۔
صحت کو نقصان |
منبع |
آلودگی |
پھیپڑوںکا کینسر
دمہ ،دل اور پھیپھڑوں کی بیماریاں
|
جلانے کا عمل
انڈسٹری
|
معلق ذرات
Suspended Particles
|
| پھپھڑوں کی تباہی ،تنفس کی بیماریاں |
گاڑیاں
|
نائٹروجن آکسائیڈ |
برین ہمتریج
آکسیجن کی سپلائی کا رک جانا
|
کوئلہ، آئل جلانے کا عمل
صنعتیں
|
کاربن مونو آکسائیڈ |
جسم کے ہر عضو کو نقصان پہنچانا ہے |
گاڑیاں |
لیڈ |
،متلی، قئے، تھکان کینسر |
صنعت |
ہائیڈروکاربن |
معلق ذرات RSPM ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے معیار کے مطابق 150pg/m3 سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ہمارے ملک کے چار بڑے شہروں میں ان کا اوسط تناسب 360 microgram / m3 ہے۔ مذکورہ آلودگیوں کے ساتھ اور بھی کئی زہریلے اور کینسر پیدا کرنے والے مادے ہماری فضا میں موجود ہیں۔(۱) |